Duration 10:56

1983 Lahore protest: When women protesters were charged and beaten - BBC URDU

4 363 watched
0
59
Published 6 Jul 2021

12فروری 1983 کو مجوزہ قانون شہادت کے خلاف پاکستان کے شہر لاہور میں 200سے زائد خواتین ہائی کورٹ کی جانب مارچ کرنے نکلیں تو ریگل چوک پر انہیں لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کا سامنا رہا۔ اس تاریخی احتجاج میں شامل کچھ خواتین نے بی بی سی سے اس تحریک کی یادیں شیئر کی ہیں۔ پکچرزکریڈٹ:وویمن ایکشن فورم ایڈیٹنگ:محمد نبیل CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Category

Show more

Comments - 36